the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جرمنی،29مارچ(ایجنسی) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے بتایا ہے کہ رواں برس موسم گرما میں جرمن دارالحکومت برلن میں بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی کی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اشٹائن مائر کے مطابق اِس



کانفرنس کا اہم موضوع نوجوانوں کی جہادی سرگرمیوں میں دلچسپی اور شرکت کی حوصلہ شکنی رکھا گیا ہے۔ کانفرنس کی حتمی تاریخوں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ کانفرنس کا انتظام یورپی تنظیم برائے سلامتی و تعاون OSCE کے بینر تلے کیا جائے گا۔ اِس اہم یورپی تنظیم OSCE کا موجودہ صدر ملک جرمنی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.